اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کرکے خالق مسرور انور کو دنیا سے بچھڑے 22 برس گذر گئے

اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کرکے خالق مسرور انور کو دنیا سے بچھڑے 22 برس گذر گئے


24نیوز( ویب ڈیسک) اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم جیسے سدابہارگیتوں کے خالق معروف شاعر اور کہانی نویس مسرور انور کو دنیا سے بچھڑے 22 برس بیت گئے۔ وحید مراد کی فلم 'ہیرا اور پتھر' کے گیتوں سے اصل شہرت ملی۔

24 نیوز ذرائع کے مطابق اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم جیسے سدابہارگیتوں کے خالق معروف شاعر اور کہانی نویس مسرور انور کو دنیا سے بچھڑے 22 برس بیت گئے۔ البیلا شاعر کو وحید مراد کی فلم 'ہیرا اور پتھر' کے گیتوں سے اصل شہرت ملی۔

علاوہ ازیں صائقہ، دوراہا ، انجمن،پہچان،قربانی اورسوغات جیسی مقبول فلموں میں گیت لکھے۔ شان کی فلم 'بلندی' مسرور انور کی آخری ہٹ فلم ثابت ہوئی۔