وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ،کب اور کہاں؟؟؟

وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ،کب اور کہاں؟؟؟


اسلام آباد(24نیوز) وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کا معاملہ، وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے انتظامات میں ایوان صدر کا کوئی کردار نہیں، تقریب حلف برداری کہاں ہو گی فیصلہ کابینہ ڈویژن اور سیکیورٹی حکام نے کرنا ہے، تقریب حلف برداری کے سلسلے میں ایوان صدر کو فی الوقت کسی بھی قسم کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری کے انتظامات میں ایوان صدر کا کوئی کردار نہیں۔ تقریب حلف برداری کہاں ہو گی فیصلہ کابینہ ڈویژن اور سیکیورٹی حکام نے کرنا ہے۔ تقریب حلف برداری کے سلسلے میں ایوان صدر کو فی الوقت کسی بھی قسم کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ انتظامات لیڈرآف دی ہاوس کی حلف برداری کے بعد ہوں گے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔کپتان خوبصورتی کی دوڑ میں شامل 

 ذرائع کے مطابق سکیورٹی حکام ایوان صدر میں ہی تقریب حلف برداری کے انعقاد کے حق میں ہیں۔ ایوان صدر بھی سیکیورٹی اداروں کی رائے کو مقدم قرار دے گا۔

یہ بھی دیکھیں۔۔۔