خوف اور دہشت سے بھرپور فلم سلمبر آج ریلیز ہوگی

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم سلمبر آج ریلیز ہوگی


لاس اینجلس (24نیوز) نیند میں بھیانک خواب دیکھنے والے خاندان کا علاج لیڈی ڈاکٹر کے لئے بھی ڈراونا خواب بن گیا، خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ ہارر فلم سلمبر آج ریلیز ہوگی۔

ٹریلر دیکھیں :