پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مزاکرات دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مزاکرات دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوں گے


اسلام آباد (24نیوز)  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوں گے ، مذاکرات میں پاکستانی وفد آئی ایم ایف وفد کو ملکی معیشت پر بریفنگ دے گا.

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات میں پوسٹ پروگرام مانیٹرنگ کا جائزہ لیا جائے گا ، پاکستان کے جاری کھاتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، پاکستان کی برآمدات میں کمی ہورہی ہے ، تجارتی خسارے مکں اضافہ تشویش ناک ہے ، سرکاری اداروں کے نقصانات کو قابو کرنا بڑا چینلج ہے ، آئی ایم ایف کے وفد کے دورہ پاکستان کا امکان ہے