مدینہ منورہ : زائرین کی بس کو حادثہ،4افراد جاں بحق ، 44 زخمی

مدینہ منورہ : زائرین کی بس کو حادثہ،4افراد جاں بحق ، 44 زخمی


ریاض (24نیوز)  مدینہ منورہ کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 44 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مدینہ کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق مدینہ منورہ کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوگئے ہیں, زخمیوں کو مدینہ کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بس کو حادثہ مدینہ ایکسپریس وے پر وادی الفار میں پیش آیا۔ زائرین کا تعلق ایشیائی ممالک سے بتایا جاتا ہے۔