بھارت میں ایک مسافر کو گندی جرابیں پہننا مہنگا پڑ گیا


 دہلی (24نیوز): بھارت میں انوکھا واقعہ، گندی جرابوں کی وجہ سے دہلی جانے والی بس میں مسافر جھگڑ پڑے، پرکاش کمارنامی شخص نے اپنے جوتے اور جرابیں اتاریں تو ہر طرف ناگوار بدبو پھیل گئی۔

ذرائع کے مطابق بھارت میں دوران سفرگندی جربے پہنے ایک مسافرنے جب اپنی جرابے اتاری تومسافروں نے بدبو سے تنگ آکر مسافر سے جھٹرا کرنے لگے، دوسرے مسافروں نے اسے جرابیں بیگ میں ڈالنے یا باہر پھینکنے کا کہا، لیکن وہ نہ مانا، بحث وتکرار کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی،جس پر، ڈرائیور بس سیدھے پولیس اسٹیشن لے گیا اور گندی جرابیں پہننے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔

 مزید دیکھئے: