کابینہ نےعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

 کابینہ نےعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا


بغداد(24 نیوز) عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفیٰ کابینہ نے منظور کر لیا۔

عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، کابینہ نے ان کااستعفی منظور کر لیا۔ عراقی عوام نے استعفے کا خیر مقدم کرتے ہوئے سارے سیاسی نظام کو مکمل بدلنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔نئے انتخابات تک وزیر اعظم کو نگران کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ واضح رہےعراق میں حالیہ بحران کے دوران 408 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer