امریکی باکس آفس پر دی لاسٹ جیڈی کا قبضہ برقرار

امریکی باکس آفس پر دی لاسٹ جیڈی کا قبضہ برقرار


لاس اینجلس (24نیوز) سٹار وارز سیریز کی نئی فلم دی لاسٹ جیڈی نے آتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔

ذرائع کے مطابق اڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیو ہیکل روبوٹوں کا باکس آفس پر قبضہ برقرار ہے، سٹار وارز سیریز کی نئی فلم سٹار وارز دی لاسٹ جیڈی نے اس ہفتے مزید5 ارب 80کروڑ روپے سے زائد رقم سمیٹ لئے، فلم اب تک 46ارب روپے کما چکی ہے۔