"سال2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا"



اسلام آباد(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال پر ملک میں چار چیزوں کےخلاف جہاد کا عزم کیا ہےانہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ غربت، جہالت، نا انصافی، کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق نئےسال 2019 کےحوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نےسماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ" انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا،ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے"

Our New Year resolution is to wage jihad against the 4 ills of our country: poverty, illiteracy, injustice and corruption. InshaAllah 2019 is the beginning of Pakistan's golden era.

ضرور پڑھیں:انکشاف15 جون 2016

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER