سال 2020 میں سورج اور چاند گرہن کے کتنے مراحل ہونگے؟ جانئے

سال 2020 میں سورج اور چاند گرہن کے کتنے مراحل ہونگے؟ جانئے


(روزینہ علی)سال 2020 میں پاکستان سمیت دنیا میں کتنے اور کب کب سورج اور چاند گرہن ہونگے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔

محکمہ موسمیات نےسال 2020 میں چاند  اور سورج گرہن کے مراحل کی پیش گوئی کردی، رواں برس چاند گرہن کے چار اور سورج گرہن کے 2 مرحلے ہونگے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری جبکہ دوسرا چاند گرہن 5 اور 6 جون 2020 کی درمیانی شب میں ہوگا،21 جون کو پاکستان میں پہلا سورج گرہن ہوگا۔