سال2020 کی پہلی مہنگی شادی میں موبائل فونز کی برسات

سال2020 کی پہلی مہنگی شادی میں موبائل فونز کی برسات


ڈیرہ غازی خان (عاشر اشفاق )سال2020 کا پہلاروزاورپہلی مہنگی شادی ہوگئی، ڈیرہ غازی خان میں دولہےکے بھائی نےپیسوں کے ساتھ موبائل فونزبھی لوٹادئیے۔

تفصیلات کے مطابق سال2020 کے پہلے روز مہنگی شادی بھی ہوگئی، ڈیرہ غازی خان میںدلہے کے بھائی کی جانب سے پیسوں کی بارش کر دی گئی،دلہے کے بھائی نے شادی پر پیسوں کے ساتھ موبائل فونز بھی لٹا دیے۔

ذرائع کا کہناتھا کہپورا آدھا گھنٹہ پیسوں اور موبائل فونز کی برسات جاری رہی،سال 2020 کے پہلا روز کی  پہلی مہنگی شادی ہے۔