اگر آپ کو کوئی جلدی بیماری ، جوڑوں ، ہڈیوں  کا درد ہے تو یہ خبر ضرور پڑھیں

اگر آپ کو کوئی جلدی بیماری ، جوڑوں ، ہڈیوں  کا درد ہے تو یہ خبر ضرور پڑھیں


اسلام آباد(24نیوز) اگر آپ کو کوئی جلدی بیماری ہے، جوڑوں ، ہڈیوں  کا درد ہے تو  مثانے کی کوئی بیماری ہے یا کوئی گائنی امراض تو خام تیل سے نہائیں۔

خام تیل،  توانائی کے حصول، اور معیشت کا پہیہ چلنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ جس کے لئے عالمی طاقتیں کسی ملک پر چڑھائی کرنے کا بہانہ ڈھونڈتی ہیں۔خام تیل سے گاڑیاں چلتی،  جہاز اڑتے اور اسے جلا کر بجلی پیدا ہوتے تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی، لیکن یہ تیل آپ جو درجنوں بیماریوں سے بھی بچانے کا ذریعہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سب بیماریوں کا علاج ایک پھل میں،طبی ماہرین کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

حیران نہ ہوں،  اگر آپ کو کوئی جلدی بیماری ہے، جوڑوں , ہڈیوں کا درد ہے، مثانے کی کوئی بیماری ہے یا کوئی گائنی امراض تو خام تیل سے نہائیںآزربائیجان میں لوگ بارہویں صدی سےعلاج کا یہی طریقہ اپنائے ہوئے ہیں اور اس کے لئے وہاں باقاعدہ ہوٹل بھی تعمیر کئے گئے ہیں جہاں مقامی افراد کے ساتھ ساتھ غیرملکی سیاح بھی خام تیل سے غسل لیتے ہیں۔
آپ بھی کسی بیماری سے تنگ ہیں تو نہانے کے لئے خام تیل کا بندبست کریں  نہیں تو آزربائیجان کو چلیں،  سیاحت بھی کریں اور بیماریوں سے نجات بھی حاصل کریں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔