شوہر نے نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا

شوہر نے نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا


مردان کے علاقہ جمال گڑھی میں نئی نویلی دلہن کو تیزدار آلہ سے قتل کر دیا گیا۔ شوہر نے 18 سالہ عائشہ کو گھریلو ناچاکی پر گلا کاٹ کر ابدی نیند سلادیا۔
مردان کے علاقہ جمال گڑھی میں نئی نویلی دلہن کو تیزدار آلہ سے قتل کر دیا گیا۔  ظالم صفت شوہر نے 18 سالہ عائشہ کو گھریلو ناچاکی کی بنا گلہ کاٹ کر ابدی نیند سلادیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب جبکہ پولیس نے ملزم کے والدین کو گرفتار کرلیا. مقتولہ کی لاش کو ضروری پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا  گیا۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔