عمران خان پر وار، رانا ثنااللہ نے ایسا کیا کہہ دیا ؟

عمران خان پر وار، رانا ثنااللہ نے ایسا کیا کہہ دیا ؟


لاہور(24نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایک پاگل شخص کے پاس ہے،اور اس کا پاگل پن عروج پر ہے.

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے، کہا حکومت پاگل شخص کے پاس ہے، وہ ہر ادارے سے ٹکرا رہا ہے، اب عدلیہ کے ادارے میں آزاد ججوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، ججز کے خلاف اس اقدام سے ملک میں بڑی تشویش ہے،مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگوں کو جینا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو گیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔