آسیہ بی بی کا بیان ۔۔۔


24ںیوز : مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی آسیہ بی بی نے بیان دیا ہے کہ  سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی ،قبول ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی آسیہ بی بی نے بیان دیا ہے کہ  سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی  وہ قبول کیا جائے گا۔

دوسری جانب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان کے عوام سخت کرب کا شکار ہیں، وزیر مذہبی امور اور وفاقی حکومت نے معاملات کنٹرول کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج رات تک ملک میں جاری مظاہرے ختم ہونے کا امکان ہے، مظاہرین اور ان کے قائدین سے مذاکرات کے پانچ دور ہوچکے ہیں، اطلاعات ہیں کہ معاملات حل ہوچکے ہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito