پاکستان کے مختلف شہروں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے


لاہور (24نیوز) پاکستان مختلف شہروں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ،جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے مختلف شہروں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

فیروزوالہ، حافظ آباد، جڑانوالہ، قصور، حجرہ شاہ، فیروزوالہ، حافظ آباد، جڑانوالہ، قصور، حجرہ شاہ، واربرٹن اور گردونواح میں  بھی زلزلے کے شدید جھٹکے واربرٹن لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito