ناسا نے زمین جیسا سیارہ دریافت کرلیا

ناسا نے زمین جیسا سیارہ دریافت کرلیا


(24 نیوز) ناسا نے زمین جیسا"سپرارتھ" سیارہ دریافت کرلیاگیا۔

ناسانےزمین سےصرف 31 نوری سال کے فاصلے پرزندگی کے لیے سازگار ماحول والا زمین جیسا سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ جس کو "سپر ارتھ " کا نام دیا گیا ہے، ناسا کے مطابق اس سیارے پر پانی کی موجودگی کے قوی امکانات پائے جاتے ہیں اور زندگی کے بھی روشن امکانات موجود ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer