جرمنی:کرسمس مارکیٹ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ، ناکارہ بنا دیا گیا

جرمنی:کرسمس مارکیٹ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ، ناکارہ بنا دیا گیا
germany explosive recover from berlan channel 24 جرمنی برلن دھماکہ خیز مواد برآمد


برلن (24 نیوز) جرمنی کے دارالحکومت برلن کی مارکیٹ سے دھماکا خیز مواد برآمد ، سیکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن کی مارکیٹ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا جس کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت ناکارہ بنا دیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقہ خالی کرا لیا ، گزشتہ برس برلن کی کرسمس مارکیٹ میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا تھا۔