جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ ن میں دوبارہ شمولیت کا قوی امکان

جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ ن میں دوبارہ شمولیت کا قوی امکان


اسلام آباد (24نیوز) مخدوم جاوید ہاشمی کی ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا قوی امکان ہے، یہ اعلان مخدوم جاوید ہاشمی کی میاں نواز شریف سے ملاقات پر کیا جاۓ گا۔

ذرائع کے مطابقجاوید ہاشمی کا مسلم لیگ ن میں دوبارہ شمولیت کا قوی امکان ظاہر کیا ہے، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مخدوم جاوید ہاشمی کی ملاقات 4 دسمبر جو جاتی امرا میں طے ہو گئی جہاں مسلم لیگ ں کے سینئر رہنما بھی موجود ہوں گے, جاوید ہاشمی این اے 149 سے ن لیگ کے ٹکٹ حاصل کرنت کے خواہش مند بھی ہیں۔