ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ سپریم کورٹ پہنچ گئی


لاہور ( 24نیوز ) مزنگ سے تعلق رکھنے والی عمارہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار انصاف کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق مزنگ سے تعلق رکھنے والی عمارہ امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار انصاف کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئی، عمارہ مظہر ٹرمپ کی اولاد ہونے کی دعویدار ہے، انوکھی دعویدار نے سپریم کورٹ سے امریکا بھجوانے کی درخواست کی ہے۔

عمارہ نے کہا کہ ٹرمپ میری ماں کو کہتے تھے تم بہت غیر ذمہ دار ہو،  چیف جسٹس مجھے میرے والد سے ملوائیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito