بے نظیر بھٹو شہید کے بطور پہلی مسلمان وزیر اعظم حلف اٹھانے کے 30سال مکمل


24نیوز : بے نظیر بھٹو شہید کے بطور پہلی مسلمان وزیر اعظم حلف اٹھانے کے 30سال مکمل ہوگئے۔ آصفہ بھٹو زرداری کا اپنی ماں کو خراج عقیدت۔

شہید ماں آپکی جمہوری جدوجہد کو سلام، بدترین آمر وقت کے آگے چٹان بن کر آپ نے پارلیمان کو عزت بخشی، اس ملک کا سر بلند کیا، تمام محلاتی سازشوں کا مقابلہ کیا، تب بھی پیپلزپارٹی کے عوامی مینڈیٹ میں نقب لگایا جاتا تھا اور آج بھی لگایا جاتا ہے مگر ہمارا راستہ سچا جمہوری عوامی قائم و دائم ہے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito