دوران پرواز 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک

دوران پرواز 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک


اسلام آباد(24نیوز) : جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں3مسافروں کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔

جدہ سے اسلام آباد جانے والی قومی ایئرلائنز کی پرواز میں دو خواتین سمیت تین مسافروں کو ہارٹ اٹیک ہوا، ہارٹ اٹیک ہونے پر پرواز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا ،  صوابی سے تعلق رکھنے والی ماہالا بی بی جاں بحق ہوگئی جبکہ مسافر رفیق اور اس کی بیوی صابرہ کو بھی دل کا دورہ پڑا ، انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔