برطانوی وزیراعظم کا قبل ازوقت رہائی کےمجرموں کی سخت نگرانی کاحکم

برطانوی وزیراعظم کا قبل ازوقت رہائی کےمجرموں کی سخت نگرانی کاحکم


لندن(24 نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نےجیلوں سے قبل ازوقت رہائی پانے والےمجرموں کی سخت نگرانی کاحکم دیدیا۔

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ عثمان خان کی طرح دہشتگردی کیس کے74 قیدی قبل ازوقت رہائی پاچکے ہیں۔ انہوں نےکہاکہ لیبرپارٹی نے2008میں قانون میں ترمیم کرکےقیدیوں کی قبل ازوقت رہائی کی اجازت دی، دوبارہ اقتدارمیں آیاتودہشتگردی کےمجرم کی کم سےکم سزا14سال قیدکریں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer