وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر مزید تقررو تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر مزید تقررو تبادلے


اسلام آباد(بابر شہزاد ترک) وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر مزید تقرری و تبادلے کردئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکریٹری پوسٹل حامد ہارون کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نے کی ہدایت کردی گئی۔ سیکریٹری مواصلات جواد رفیق ملک کو سیکریٹری پوسٹل کا اضافی چارج دے دیا گیا جب کہ سیکریٹری تجارت سردار احمد نواز سکھیرا کو سیکریٹری ٹیکسٹائل کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer