مریم نواز اب صرف پی ٹی وی پر نظر آئیں گی


گوجرانوالہ (24نیوز) مسلم لیگ ن کی طرف سے گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے مریم نواز کے خطاب کی کوریج کی اجازت صرف پی ٹی وی کو دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرف سے آج گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے مریم نواز کے خطاب کی کوریج کی اجازت صرف پی ٹی وی کو دی گئی ہے جبکہ ن لیگ کیجانب سے نجی ٹی وی چینلز کو تقریب سے دور رکھا گیا ہے۔