خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش


میرپور آزادکشمیر(24 نیوز) مقامی ہسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، دو بچے اور تین بچیاں پیدا ہوئیں ایک بچے کی زندگی کی ڈور ٹوٹ گئی 4 بچوں کو اسلام چلڈرن ہسپتال شفٹ کردیا گیا۔

میرپور آزادکشمیرمقامی ہسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، اسپتال انتظامیہ کے مطابق دو بچے اور تین بچیاں پیدا ہوئیں ماں بالکل خیریت سے ہے، بعد ازاں بچوں کو ڈویثرنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کر دیا گیاایک بچہ وفات پا گیا جبکہ باقی بچوں کو اسلام آباد چلڈرن ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔