ٹائی ٹینک، حادثے میں بچ جانیوالی معروف شخصیات کون تھیں؟

ٹائی ٹینک، حادثے میں بچ جانیوالی معروف شخصیات کون تھیں؟


لندن(24نیوز)ٹائی ٹینک جہاز  کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ کو برسوں بیت گئے مگرموجودہ دور میں اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہے، جہاز میں حادثہ کے دوران بچ جانے والی کون معروف شخصیات تھیں؟

تفصیلات کے مطابق14 اور 15 اپریل کی درمیان شب سنہ1912ءکو عالمی شہرت یافتہ بحری جہازٹائی ٹینک اپنے سفر پر روانہ ہوا، جہاز کاکپتان ساؤتھمپٹنن نامی شخص جس نےانگلینڈ سےامریکی شہری نیورک کی طرف اپنا سفر شروع کیا، بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک اس وقت ایک المناک حادثہ کاشکار ہواجب جہاز ایک بڑے برفانی تودے سے جاٹکرایا، برفانی تودے کے ساتھ ٹکرانے کے بعد3گھنٹے تک جہاز سمند ر میں لڑکھڑاتا رہااور آخرکار1500افراد کواپنے ساتھ لے کر ڈوب گیا۔

ٹائی ٹینک پر کون سوار تھا؟ٹائی ٹینک کے ساتھ سمندر برد ہونے والی شخصیات میں امریکی موجداور کاروباری شخص جون جیکب،استور فور ، بنحجمن گوگتھم اور ٹائی ٹینک کے ڈیزائنر اور آئرش کاروباری شخصیت تھامس انڈروز بھی بچ جانے والوں میں شامل تھے، 2200 افراد جہاز میں سوار تھے، روانگی سے قبل سینکڑوں لوگوں نےاپنا سفر پلان منسوخ کردیا تھاجس کے باعث وہ بچ گئے۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER