این اے 91 ، پی ٹی آئی نے ن لیگ سے نشست چھین لی

این اے 91 ، پی ٹی آئی نے ن لیگ سے نشست چھین لی


سرگودھا(24 نیوز) این اے91کے 20پولنگ اسٹشنز  کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ،  پی ٹی آئی کے عامرسلطان چیمہ12,028ووٹ لے کر کامیاب۔

 تحریک انصاف کے عامرسلطان چیمہ نے این اے91 سرگودھا میں20پولنگ اسٹیشننز پر ہونے والے ری پول میں ن لیگ کے ڈاکٹرذوالفقار بھٹی کو بھاری مارجن سے شکست دےدی۔ سرگودھا میں این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنز کےغیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ 12,028 ووٹ لے کر آگےجبکہ ن لیگ کے ذوالفقار بھٹی 3134 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer