وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے


ریاض (24نیوز) وزیر اعلیٰ شہباز شریف سعودی عرب میں شاہی حکام سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورہ پر تھے جہاں انہوں نے سعودی شاہی خاندان کے اہم افراد سے ملاقات کیں ریاض کے شاہی پیلس میں نواز شریف اور شہباز شریف   شاہی حکام سے تین اہم ملاقاتیں ہوئیں جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

میاں نواز  شریف  ریاض میں  سعودی  ولی عہد سے ملاقات کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے،عمرہ کی ادائیگی کے وہ بھی آج رات وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں :