ن لیگ کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ

ن لیگ کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ


اسلام آباد(اویس کیانی) ‏مسلم لیگ (ن) نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ‏قیادت نے  پیغام پہنچایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آرمی چیف کے عہدے کو متنازع نہیں بنانا چاہتی، ‏مسلم لیگ ن ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کرے گی۔واضح رہے کہ حکومت کی تشکیل کردہ کمیٹی کے ارکان نے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں جاکر آرمی چیف کی مدت ملازمت پر قانون سازی کے لیے مسلم لیگ (ن) سے حمایت مانگی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔