قصور کے ہسپتال میں ڈانس پارٹی

قصور کے ہسپتال میں ڈانس پارٹی


قصور (آصف قصوری) قصورکے ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کا رقص سامنے آگیا۔دو ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈاکٹرز نے ڈانس پارٹی کر ڈالی۔

قصور میں ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز ڈیوٹی میں سست جب کہ ڈانس کرنے میں چست،  ڈانس پارٹی کی ویڈیو ٹوئنٹی فور نیوز سامنے لے آیا ۔ ویڈیو میں ڈی ایچ کیو اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز، سی او ہیلتھ ڈاکٹر نذیر، ایم ایس ڈاکٹر لئیق، ڈی ایم ایس ڈاکٹر فیاض سمیت تمام کئی ڈاکٹر شامل دیکھے جاسکتے ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔