فرانس:فلمی انداز میں مجرم فرار

فرانس:فلمی انداز میں مجرم فرار


فرانس(24نیوز) جیل سے مجرم فلمی انداز میں فرار، ساتھیوں نے ہیلی کاپٹر ہائی جیک کیا ،جیل میں اتارا، ملزم کو ہیلی کاپٹر میں بٹھایا اور اڑان بھر لی۔

  تفصیلات کےمطابق فرانس میں جیل سے مجرم فلمی انداز میں فرارہوگیا۔ گینگسٹر ریڈ وئن فائد کے2 ساتھیوں نے پہلے ہیلی کاپٹر ہائی جیک کیا۔جیل میں اترے ، اسموک بم پھینکے ، ساتھی کو اٹھایا اور اڑان بھر دی۔ کمانڈو طرز ایکشن میں صرف 10 منٹ لگے۔