اشوک امبانی کے بیٹے کی منگنی میں بالی وڈ سٹارز کے جلوے

اشوک امبانی کے بیٹے کی منگنی میں بالی وڈ سٹارز کے جلوے


نئی دہلی(24نیوز) بھارتی بزنس مین اشوک امبانی کے بیٹے کی منگنی تقریب، بالی وڈ سٹارز نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

تفصیلات کے مطابق معروف بھارت بزنس مین اشوک امبانی کے بیٹے اکاش امبانی اور اشولکا مہتا کی منگنی کی تقریب کو بالی وڈ سٹارز نے چار چاند لگا دئیے۔تقریب میں سپر سٹار شاہ رخ خان اور ابھیشک بچن کے ڈانس نے تقریب کی رونق کو دوبالا کردیا۔

علاوہ ازیں تقریب میں بالی وڈ سٹارز کے علاوہ معروف کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔