وزیراعلی خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ میں چوری ہوگئی

وزیراعلی خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ میں چوری ہوگئی


پشاور(24نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ میں لاکھوں روپے کے چیک چوری ہوگئی۔ 

وزیراعلی خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ بھی چوروں سے محفوظ نہیں رہا۔ لاکھوں روپے کے 2سرکاری چیک چوری کر لئے گئے۔چیک چوری کی ایف آئی آر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سکیورٹی افسر کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں کسی کو نامزد کرنے کے بجائے نامعلوم افراد لکھا گیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔