لاہور: لیاقت آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

لاہور: لیاقت آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق


لاہور (24نیوز) لیاقت آباد میں گاہک کی فائرنگ سے دکاندار سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں گاہک کی فائرنگ سے دکاندار سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں بشیر اورساجد موقع پر ہی دم تو ڑ گئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔