فیصل آباد:گورنمنٹ علی گڑھ گرلز کی اسکول انتظامیہ نے لاپرواہی کی انتہا کردی


فیصل آباد (24نیوز) فیصل آباد کے علاقہ اسلام نگر میں گورنمنٹ علی گڑھ اسکول انتظامیہ نے لاپرواہی کی انتہا کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پہلی جماعت کی طالبہ وشال نور کلاس روم میں رہ گئی۔ انتظامیہ تالے لگا کر گھر چلی گئی۔ والدین بچی کو ڈھونڈنے نکلے تو وشال کلاس روم میں روتی ہوئی ملی