بھارتی اخبار نے بالاکوٹ میں 300 افراد کی ہلاکت کا بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی اخبار نے بالاکوٹ میں 300 افراد کی ہلاکت کا بھانڈا پھوڑ دیا


24نیوز:  بھارتی اخبار نے بالاکوٹ میں 300 افراد کی ہلاکت کےبھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق 25 اور 26 فروری کی درمیانی شب بالا کوٹ میں ہلاکتوں کا بھارتی دعویٰ صرف قیاس آرائیوں پر مبنی ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ٹیکنیکل اور گراؤنڈ انٹیلی جنس بھی محدود ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کی حدود بالاکوٹ میں دراندازی کی کوشش کی تھی لیکن پاکستان نے بروقت کاررواءی کی تو بھارتی طیارے دم دبا کر بھاگ نکلے۔

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔