سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سی پیک سے متعلق بڑے انکشافات

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سی پیک سے متعلق بڑے انکشافات


لندن(24نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی  پیک) سے متعلق بڑے انکشافات کیے ہیں اور تمام تر تفصیلات بتائی ہیں کہ کس طریقے سے سی پیک کا آغازہوا اور کس طریقے سے مسلم لیگ (ن) نے سی پیک کو کامیاب کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید  اس ویڈیو میں دیکھیں: 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔