باغ امن میلہ ،وزیر اعظم نے بہادری کی مثال قائم کردی



خیبر(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کی خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ خیبر میں منعقدہ باغ امن میلہ 2019 کی تقریب میں  شرکت کے دوران  بارش اور ژالہ باری جاری رہی،اس دوران تقریب روکی نہیں گئی بلکہ جاری رہی۔

وزیر اعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے،تقریب کے دوران انتظامیہ نے وزیر اعظم کے سر پر چھتری تاننے کی کوشش کی تو انہوں نے منع کردیا۔علاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer