بھارت بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ، دلچسپ مرحلے میں داخل

بھارت بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ، دلچسپ مرحلے میں داخل


ساؤتھمٹن(24نیوز) بھارت اور انگلینڈ کے مابین چوتھا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل،  تیسر دن جوس بٹلر کی شاندار نصف سنیچری، محمد شامی تین وکٹیں  لے اڑے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینیڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ٹیسیٹ کے تیسرے روز انگلیینڈ نے 21 رنز کے خسارے سے اپنی بیٹینگ کا آغاز کیا تو الیسیٹر کک اور معین علی جلد ہی پویلیین واپس لوٹ گئے۔

بھارتی بالر محمد شامی نے لنچ بریک سے ایک گینید قبل جینیگز کو نشانہ بنایا تو لنیچ بریک کے بعد پہلی ہی گیند پر جونی بیرسٹرو کی وکٹ حاصل کر کے بھارت کی پوزیشن مستییحکم کر دی، محمد شامی نے 53 رنز دے کر تیین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

انگلیش بییٹنگ کو جوس بٹلر اور سییم کییورن نے ایک بار پھر سہارا دیا، جوس بٹلر نے 69 رنز سکور کییے، تیسیرے روز کے اختیتام پر انگلیش ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا سکی، جبکہ انہییں بھارت پر 233 رنز کی برتیری حاصل ہے۔

یاد رہےپانچ  ٹیسٹ میچز کی سیرییز میں انگلینڈ کو بھارت پر1-2 سے برتیری حاصل ہے،آئندہ دلچسیپ مقابلےمتوقع ہیں۔