العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کے بیان میں مبینہ تبدیلی چیلنج

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کے بیان میں مبینہ تبدیلی چیلنج


اسلام آباد(24نیوز) العزیزیہ ریفرنس واجد ضیاء کے بیان میں مبینہ تبدیلی چیلنج ، نواز شریف کی د؛رخواست پر سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے احتساب عدالت میں 30 اگست کی کاروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی، ملزم نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈون بینچ کل؛ سماعت کرے گا. نواز شریف نے 30 اگست کے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  دوران واجد ضیاء کے بیان میں تبدیلی کی گئی۔ 30 اگست کو ریکارڈ کیے گئے واجد ضیاء کے بیان کو ختم کردیا جائے کا حق دیا جائے، درخواست  عدالت اور نیب کو فریق بنایا گیا ؛