ملتان: درختوں کی کٹائی سےشہرکا حسن ماند پڑگیا،رہائشی کالونیاں قائم

ملتان: درختوں کی کٹائی سےشہرکا حسن ماند پڑگیا،رہائشی کالونیاں قائم


ملتان (24 نیوز) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جہاں شجر کای مہہم جاری ہےتودوری جانب مختلف علاقوں میں درختوں کو کاٹ کر رہائیشی کالونیاں بنادی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایک طرف تو شجر کاری مہم جاری ہےجبکہ دوسری جانب درخت کاٹ کر رہائشی کالونیاں بنا دی گئیں ہیں۔ ماحول کو آلودگی سے بچانے اور خوبصورت بنانے کے لیے پودے تولگائے جاتے ہیں مگر دیکھ بھال نہ ہو نے سے ان کی خوبصورتی ۔ عض مقامات پر پودوں کے قریب کچرا اور گندگی کے ڈھیر موجود ہیں جنہیں اٹھانے والا کوئی نہیں ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پودوں کی صفائی کا خاص خیال رکھنا ہو گا۔

دوسری جانب قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ضلعی انتظایہ کی طرف سے پودے لگانے کی مہم شروع کردی گئی، جس کا افتتاح کمشنر ندیم ارشاد کیانی اور ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے پودے لگا کر کیا۔ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کہنا کہ درختوں کی دیکھ بھال کے لیے کیےجارہے ہیں۔

ا ن کامزید کہنا تھا کہ ملتان کے دوسرے  ھی پودے لگائے جائیں گے، شجر کاری مہم کے تحت لگائے گئے پودوں کی دیکھ بھال اور درختوں کے کٹاو کے عمل کو نہ روکا گیا تو ماحولیاتی آلوگی کے مزید مائل جنم لیں گے۔