پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان


لاہور(24 نیوز) پی آئی اے نے یوم دفاع کی مناسبت سے کرایوں میں 10فیصدرعایت کااعلان کردیا۔

ہوائی سفرکرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ترجمان پی آئی اے کےمطابق اندرون ملک کے تمام روٹس پرکرایوں میں کمی ہوگی جبکہ ماسوائے جدہ اور مدینہ منورہ، بیرون ملک تمام شہروں سے وطن واپسی پر بھی رعایت ہوگی۔ سفر کا دورانیہ 6ستمبر سے 9ستمبر تک ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer