خاتون گھوڑے کو جہاز میں لے آئی



(24 نیوز) امریکا میں گھوڑا بھی جہازکےسفرسے لطف اندوزہوا۔

امریکا میں کینگرو اور بطخ کے بعد گھوڑوں کو بھی جہاز میں سفر کی اجازت مل گئی، خاتون اپنا گھوڑا جہاز میں لے آئی، گھوڑے کیلئےباقاعدہ ٹکٹ بھی خریدا، جہاز میں سوار گھوڑے کو دیکھ کرمسافر پہلے حیران ہوئے پھر سیلفیاں لیتے رہے، جہاز کا عملہ بھی پیچھے نہ رہا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer