مقبوضہ کشمیر میں میجرجنرل آصف غفورکےپوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں میجرجنرل آصف غفورکےپوسٹرز آویزاں


(24 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکےپوسٹرزآویزاں کردئیےگئے۔

میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز اور ہینڈبلز کشمیرکی شاہراہوں اورگلیوں میں آویزاں کیے گئے ہیں۔ پوسٹرزپرڈی جی آئی ایس پی آر کی تصویر کے ساتھ ان کابیان تحریر ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان ہے کہ کشمیریوں کے لیے آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer