نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا


24نیوز: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں صوبوں میں پلان پرعملدرآمد اور پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے آج اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں چاروں صوبوں سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔   نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد رپورٹ آج تمام صوبے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروائیں گے۔

شازیہ بشیر

Content Writer