وہیل مچھلی انسانیت کی شکرگزار

وہیل مچھلی انسانیت کی شکرگزار


کیپ ٹاؤن(24نیوز)جنوبی افریقا میں ریسکیو اہلکاروں نے جال میں پھنسی وہیل کو مرنے سے بچا لیا۔

جنوبی افریقی دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں 30فٹ لمبی وہیل مچھلی مچھیروں کے جال میں پھنس گئی جس کوریسکیو اہلکاروں نے آزادکرالیا۔جنوبی افریقہ کی ریسکیو فاؤنڈیشن اینڈ فشریز کے اہلکاروں کاآپریشن کئی دنوں سے جاری تھا۔اس پورے آپریشن کے دوران وہیل کی دیگر دو ساتھی بھی ریسکیو ٹیم کی کشتی کے گردمنڈلاتی رہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔