پاکستان کا قومی ترانہ ہماری پہچان

پاکستان کا قومی ترانہ ہماری پہچان


اسلام آباد(24نیوز) پاکستان کا قومی ترانہ ہماری پہچان ہے، جس میں اس عہد کی تجدید کی جاتی ہے کہ پاک سرزمین ایک ایسی قوم کا مسکن ہے جہاں کے شیر دل جوان اپنی ارض پاک کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت جان قربان کرنے کو تیار ہیں۔

یہ میری پاک سرزمین جو ہمیشہ شاد باد رہنے کے لئے بنی ۔ جو نشان ہے عزم عالی شان کی اور اسکا مرکز یقین شاد باد ہے ۔ اس پاک سرزمین کا نظام عوام کی قوت اور اخوت ہے یہی وجہ ہے کہ یہ قوم ملک سلطنت پائندہ تا بندہ باد ہے۔ رہبر ہے اسکی ترقی وکمال ،میرا پاکستان زندہ باد تھا ہے اور رہے گا کیونکہ اس سرزمین پر  سایہ خدائے ذولجلال ہے ۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔