24نیوزنےشفاف الیکشن کےڈھول کاپول کھول ڈالا

24نیوزنےشفاف الیکشن کےڈھول کاپول کھول ڈالا


کراچی( 24نیوز ) کراچی میں ٹھپےلگے بیلٹ پیپرزملنےلگے۔ٹوینٹی فورنیوزنےایک بارپھرحقائق سے پردہ اٹھادیا۔
کراچی میں بیلٹ پیپرز ردی کےکاغذبن گئے۔ٹوینٹی فورنیوزنےشفاف الیکشن کےڈھول کاپول کھول ڈالا۔کراچی کے علاقہ گذری کےایک پولنگ اسٹیشن سےبیلٹ پیپرملے۔بیلٹ پیپرز این اے 247 اور پی ایس 111 کےپولنگ اسٹیشن سےبرآمد ہوئے۔چند روز قبل قیوم آباد سے بھی کچرہ کنڈی سے بیلٹ پیپر ملے تھے،یہ دونوں انکشافات سب سے پہلے ٹوئنٹی فور نیوز نے کیے۔

یہ بھی پڑھیں: "مریم نواز نے جیل میں اپناساتھی چن لیا"
قیوم آبادمیں کچرے کی ڈھیرسےبیلٹ پیپرملیں یا گزری میں لاوارث بیلٹ پیپر، یہ ٹونٹی فورنیوزہی تھا جوسب سے پہلےاس خبرکوعوام تک لے کرآیا اورانہیں الیکشن میں ہونےوالی بےضابطگیوں کی ایک تصویردکھائی، کیوں کہ ٹوینٹی فورنیوزنشاندہی کرتاہےہرغلط بات کی اور ناظرین تک حقائق کی صحیح تصویر پہنچاتاہے۔ہرجگہ ہروقت ٹوینٹی فور نیوز، ہم عوام کی آواز ہیں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔