انجلینا جولی ساتواں بچہ گود لینے کی خواہشمند

انجلینا جولی ساتواں بچہ گود لینے کی خواہشمند


24نیوز : ہالی وڈ حسینہ انجلینا جولی ساتواں بچہ گود لینے کی خواہشمند ہیں۔انجلینا اور بریڈ پٹ کے کل چھ بچے ہیں. 

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ انجلینا جولی جن کی اداکاری نے دنیا بھر میں حسینہ کو ایک نئی پہچان دی لیکن اداکاری سے زیادہ انجلینا اور بریڈ پٹ کی شادی اور طلاق نے دونوں فنکاروں کو شہ سرخیوں میں رکھا۔

یہ بھی پڑھیں:اداوں سے کڑوڑوں کمانے والی حسینہ ایف بی آرکی ریڈار میں آگئیں 

انجلینا اور بریڈ پٹ کے کل چھ بچے ہیں. خبر آئی ہے کہ انجلینا ایک اور بچہ گود لینے کی خواشہمند ہیں انجلینا کے مطا بق ان کے بچے بڑے ہو گئے ہیں اور ان کا دل نہیں لگتا اس لیے وہ ایک نیا بچہ گود لینا چاہتی ہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito